ShareChat
click to see wallet page

#❤❤بیشک شوبہان اللہ❤❤ #ماشاءاللہ 😍 شکر ہے اس ذات کا جس نے ھمیں اتنی "خوبصورت" زندگی دی۔♥️ اس سال نے مجھے یہ سکھایا کہ مثبت کیسے رہا جاتا ھے ، انسان مضبوط کیسے بنتا ھے ، لوگوں کو فیس کرنے کا ہنر سیکھا ، نعمتوں کا شکر کرنا سیکھا ، اور یہ سیکھا کہ اللہ نے ھمیں بے شمار نعمتیں عطا کی ھیں، جو نہیں عطا کیا اس میں یقیناً کوئی حکمت ضرور ھو گی ، اور مقرر وقت پر وہ نعمت عطا کر دی جاۓ گی ، بیشک اللہ بہترین کارساز ھے۔🙂 #2025__2026

2.6K ने देखा
5 दिन पहले