ShareChat
click to see wallet page

آج جمعے کا دن ہے یارب العالمین اس مبارک دن کے خاطر ہمارے سارے گناہ معاف فرما آمین جمعہ مبارک﴿ إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾*"کاش وہ دن جلدی آئے* *جب ہم مدینے میں بیٹھ کر قرآن پڑھیں"🫶🏻🫠* *♥️آمین♥️* #🤲آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲 #ماشاءاللہ 😍

641 ने देखा