𝐙𝐢ش𝐚𝐍
990 views
آپ جانتے ہیں محبت کیا ہے ؟ جس کے چھوڑ جانے کا گماں تک نا ہو جس کی حفاظت نا کرنی پڑے جس سے کوئی وعدہ گارنٹی نا لینا پڑے کہ وہ ہمارا ہے گرفت میں رہ کر کر بھی اور بنا گرفت کے بھی محبت ملکیت نہیں حیثیت ہوتی ہے جو ایک دوسرے سے ملتی ہے یہ وہ مقام ہے جہاں ایک بار جسکو مسند مل گئی پھر اسکی جگہ کوئی بھی نہیں لے سکتا !!!! #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #💑میری پہلی محبت ❤️ #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑