𝐙𝐢ش𝐚𝐍
741 views
23 days ago
اگر تھوڑی بغاوت کر لینے سے آپ کو آپ کا پسندیدہ شخص مِل جاتا ہے تو بغاوت کر لیجئے! زندگی بھر ملال رہے اِس سے اچھا ہے چند دِن لوگوں کے سوال رہیں لوگ برا سمجھیں دنیا معنی نہیں رکھتی ساتھ اگر پسندیدہ کا مل جائے✨♥️🥀 #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑