`حلال رشتہ عطا کرے گا !`
اگر آپ اللہ کی خاطر حرام تعلق کو ختم کر لیں گے، تو اللہ بدلے میں آپ کو بہترین عطا فرمائے گا اگر آپ آج دل پر پتھر رکھ کر اللہ کی رضا کے لیے حرام تعلق کو ختم کر لیتے ہیں، تو آپ صرف ایک انسان کو نہیں، بلکہ ایک آزمائش ، ایک گناہ، ایک دل کے بوجھ کو چھوڑ رہے ہیں۔ اور جو اللہ کے لیے قربانی دیتا ہے، اللہ اسے تنہا نہیں چھوڑتا۔ وہ آپ کے صبر کو ضائع نہیں کرے گا، بلکہ اس کے بدلے میں وہ آپ کو ایسی محبت ، عزت، سکون اور حلال رشتہ عطا کرے گا جو آپ کے دل کو بھی خوش کرے گا اور روح کو بھی۔🤍🎀
#حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑 #🥰میرا سٹیٹس ❤️