ذی ش ان
746 views
2 days ago
وہی انسان مکمل ہے جس کے پاس نصیحت کے لیے الفاظ کی بجائے عمل اور اچھا کردار ہے۔۔۔ اچھا بولو، اچھا سوچو، کیونکہ بد گمانی اور ‎بد زبانی دو ایسے عیب ہیں جوانسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں۔۔۔ کوشش کریں جہاں رہیں وہاں اچھا کردار اچھا اخلاق اور خوبصورت یادیں چھوڑ جائیں لوگوں کی خدمت کریں لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کریں کیونکہ آپ تو چلے جائیں گے مگر آپ کا کردار آپ کا اخلاق آپ کی خوبصورت یادیں باقی رہ جائیں گی۔۔۔۔۔۔!!! "دوسروں کے چہروں پر خوشیوں کی جھلک دیکھنے کی خواہش رکھنے والے ہمیشہ باوقار, پُرسکون اور خوشحال رہتے ہیں۔۔۔۔انسان کا کردار ایک ایسا ہیرا ہوتا ہے جو ہر پتھر کو چیر پھاڑ ڈالتا ہے۔۔لیکن خود کو کوئی نقصان نہیں پہونچنے دیتا۔۔۔کوشش کریں جس چیز کے لئے تم خود ترسے ہو کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے۔۔۔۔ پھر چاہے وہ رشتے دار ہوں خوشیاں ہوں یا سکون ہو۔۔۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹتے رہیں #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #💑میری پہلی محبت ❤️ #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑