مسکراو! اگر کہیں سے اج ہار گئے ہو
اس جیت کی تم سے زیادہ کسی اور کو ضرورت تھی شاید🤌🏻🫠
مسکراؤ!! اگر کچھ کھو گیا ہے
جس کے نصیب میں تھا اس کو مل گیا ہو گا شاید 🥹👀
مسکراو!! اگر دل ٹوٹ گیا ہے کسی کا جورنے کے لیے کسی کا تورنا پرتا ہو گا شاید🥺❤️🩹
اور اگر رہ جائے پھر بھی دل میں کہیں درد کوئی تو مل کر مسکراؤ! 🫠😇
اور اگر ہو خوشی زیادہ تو same process دہراؤ۔۔۔ مسکراؤ🤗🦋🥰
#حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑 #🥰میرا سٹیٹس ❤️