تمہیں پکاروں جوچاند کہہ کر تو بس اشاروں سے جان لینا
صبا ، سمندر، گلاب ، جُگنو کے اِستعاروں سے جان لینا
تپِش ، الاؤ، یہ تمتماہٹ، دہک ، تمازت یہ دھوپ کیا ہے
تمہارےگالوں کوچھُو کےگُزریں تو اِن ستاروں سے جان لینا
نقوش تِیکھے، نِگاہ ترچھی ، کٙٹار ابرو ، قتیل نینا
کہاں کہاں پہ یہ جان دی ہے یہ بےقراروں سے جان لینا
شریرچنچل، اے شوخ دریا، سبھاؤ آئےجو پیچ و خم میں
کٹاؤ کتنا شدید آیا _____ یہ تم کناروں سے جان لینا
#حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑 #🥰میرا سٹیٹس ❤️