Beiman
568 views
12 days ago
#mere baba ka Deen itna mushkil tha ki tum prda na kr ski😞😞 #अल्लाहु अकबर #Deen ki Baten #💖💖islamic post💖💖 #rajab رہیں` 22 رجب آپ کو کوئی بھی شخص کسی بھی قسم کی پکی ہوئی چیز مثلاً مٹھائی، کھیر یا کونڈے وغیرہ کھانے کو دے تو ہرگز نہ کھائیں اور غیرت مند مسلمان ہونے کا ثبوت دیں کیونکہ 22 رجب یومِ وفات سیدنا معاویہؓ ہے اور اس دن شیعہ سیدنا امیر معاویہؓ کی وفات کی خوشی مناتے ہیں اور اس خوشی میں کونڈے کھیر اور ہر قسم کی مٹھائی وغیرہ پکا کر یا خرید کر تقسیم کرتے ہیں اور نام حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ کی پیدائش/وفات کا لیتے ہیں نہ اس دن وہ پیدا ہوئے نہ فوت شیعہ سادہ لوح عوام کو دھوکہ دیتے ہیں بہت سارے مسلمان نا سمجھی میں پکاتے اور کھاتے کھلاتے ہیں۔ *لہٰذا خود بھی ہوشیار رہیں اور اپنے احباب کو بھی مطلع رکھیں، شکریہ*