-
4.4K views
2 days ago
با ادب با نصیب، بے ادب بے نصیب ادب صرف الفاظ کا نہیں، سوچ کا بھی ہوتا ہے۔ جو جھکنا سیکھ لیتا ہے وہی بلند ہوتا ہے، اور جو تکبر میں بولتا ہے وہ خود کو ہی گرا لیتا ہے۔ ادب انسان کو وقار دیتا ہے، اور وقار نصیبوں کے دروازے کھول دیتا ہے #📷رومانٹک تصویر❤️ #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #💑میری پہلی محبت ❤️