𝐙𝐢ش𝐚𝐍
631 views
انا پرست ہونا کوئی بچوں کا کھیل نہیں. خود پر کنٹرول رکھنا پڑتا ہے. دل چیخ چیخ کر کچھ مانگ رہا ہوتا ہے اور آپ کو اسے ڈانٹ ڈپٹ کر چپ کروانا پڑتا ہے دل و دماغ میں چھڑی سرد جنگ سے لڑنا پڑتا ہے .برداشت کرنا پڑتاہے .صبر لازم ہوجاتا، میرا یقین کیجئے.. انا پرست ہونا بہت تکلیف دہ ہے.. #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 #💐 آداب 👐 #🥰میرا سٹیٹس ❤️