𝐙𝐢ش𝐚𝐍
527 views
6 days ago
‏عورت مرد سے سب سے پہلے کس چیز کی تمنا کرتی ہے؟ "محبت؟ "نہیں تحفظ کا احساس۔ "ہاں وہ ساتھ چلے تو تحفظ کا احساس یوں عورت کے پورے وجود پہ چھا جائے کہ سارے ڈر، خوف کہیں دور جا چھپیں۔🥀 #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑