ذی ش ان
580 views
16 hours ago
کسی سے دل خراب ہو جانا یا کسی کا دل سے اتر جانا ایک حقیقی عمل ہے۔ اس کے بعد کبھی چیزیں پہلے جیسی نہیں رہتیں، آپ لاکھ کوشش کر لیں لیکن آپ اس شخص کے لئے پہلے جیسا محسوس نہیں کر سکتے۔ آپ اس کو معاف تو کر سکتے ہیں پر کبھی اس شخص کو دل میں پہلے جیسا مقام نہیں دے سکتے ۔ #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #💑میری پہلی محبت ❤️ #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love#