𝐙𝐢ش𝐚𝐍
598 views
تُم اِتنے دن کہاں تھے؟ یہ نہیں پوچھوں گا اگر تُم لوٹ آٸے پیڑ نہیں پُوچھتے بہار سے کہ وہ خزاں میں کہاں تھا وہ بس سبز ہو جاتے ہیں بہار کو سامنے پا کر #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 #🥰میرا سٹیٹس ❤️