ابتدا میں بس وہ ایک بات تھی
نہ کوئی وعدہ نہ کوئی سوچ۔
پھر آہستہ آہستہ اس کا لہجہ مانوس ہوا
اُس کی باتوں میں سکون اُتر آیا
اور اُس کی موجودگی عادت بن گئی۔
نہ اعلانِ محبت ہوا
نہ دل نے کوئی شور مچایا
بس خاموشی سے اُس نے اپنی دل میں جگا بنا لی۔
پتہ ہی نہیں چلا کب وہ کوئی سے میری زندگی کا سب سے اہم کوئی بن گیا۔
کیا تم نے بھی کبھی
ایسی محبت محسوس کی ہے
جو بنا کہے
دل پر قبضہ کر لیتی ہے:)
.
.
.
#💑میری پہلی محبت ❤️#👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑#🥰میرا سٹیٹس ❤️#حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love#