ذی ش ان
417 views
14 hours ago
جا بجا دل کو لگانے سے کہاں بھولے گا ہم کو وہ ایک شخص بھلانے سے کہاں بھولے گا ہم کو وہ ایک شخص ❣️❣️ ہاں کئی روز سے وہ یاد نہیں آ یا وہ فقط یاد نہ آ نے سے کہاں بھولے گا ہم کو وہ ایک شخص ❣️❣️ #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑