مرے ہمسفر! تری نذر ہیں میری عمر بھر کی یہ دولتیں
مرے شعر، میری صداقتیں، میری دھڑکنیں، مری چاہتیں
کوئی ایسی بزم بہار ہو میں جہاں یقین دلا سکوں
کہ ترا ہی نام ہے فصلِ گل، کہ تجھی سے ہیں یہ کرامتیں
ترا قرض ہیں مرے روز و شب، میرے پاس اپنا تو کچھ نہیں
مری روح ، میری متاعِ فن ، میری سانس تیری امانتیں
💖💖💖 #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love##👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑#🥰میرا سٹیٹس ❤️