🥀❤️‍🩹
813 views
2 months ago
اللہ کو حیا کرنے والو سے حیا آتی ہے آپ اپنے آپ جتنا پاکیزہ بنائے گے اللہ آپ سے اتنا خوش ہوگا۔۔ اور اک لڑکی کی تو حیا میں ہی اس کا حسن ہے۔۔!! #حقیقت