#🌻🕌🤲 दुरुद शरीफ की फजीलत🤲🕌🌻 #durood un pr salam un pr #shab e jumu'ah durood shareef #rasul sallallahu alaihi wasallam ki ummat me
unke ummtti hai hum
ramjanul mubarak
allah hoqbar المبارک اور درود شریف کی یاد دہانی 💫*
🌹🌹🌹🌹🌹
❤️❤️❤️❤️❤️
*سیدنا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود شریف بھیجے اللہ تعالی اس کے لیے ایک قیراط ثواب لکھ دیتے ہیں، اور (وہ) ایک قیراط اُحد پہاڑ جتنا ہوتا ہے. سبحان اللہ العظیم*
*صلی اللہ علی محمد*
*صلی اللہ علیہ والہ وسلم*
*صلی اللہ علی النبی امی*
👆🏻💐*مقابلہ حسن شروع ہو چکا ہے جمعہ کی رات اور جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف اور سورۃ الکہف کی تلاوت کرنا ہرگز نہ پھولیں*
*شکریہ🫀جزاک اللہ خیرا*🌹


