ا ب ت ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل
ShareChat
click to see wallet page
@makafaat_e_amal
makafaat_e_amal
ا ب ت ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل
@makafaat_e_amal
اَرْضُ الْقَلْبِ لَيْسَتِ لِلْجَمِيْعِ🤗❣️
#💚واٹس ایپ ویڈیو اسٹیٹس 📽 #💫کُنْ فَیَکون✨ #📝اسلام کا پیغام 🕌 #🕌اسلامی عبادت گاہیں #🕌حقائق اسلام☪
💚واٹس ایپ ویڈیو اسٹیٹس 📽 - ShareChat
00:23
ع #🙌نیک اصلاح #📝میرے خیالات # 🤗 جذبات 🤗 #📒میری ڈائری #💚واٹس ایپ ویڈیو اسٹیٹس 📽
🙌نیک اصلاح - ShareChat
00:28
میں کل سے دیکھ رہا ہوں کہ بہت زیادہ لوگ اس جوڑے کا مذاق اڑا رہے ہیں کہ اج پھر ڈالر جیت گیا۔ تو ایک بات یاد رکھو کہ لڑکیاں آپ کے خوبصورت بالوں، گوڈی میں سکس پیکس سے نہیں 6 مرسیڈیز گاڑیوں سے زیادہ متاثر ہوتی ہیں۔ اور ہمیشہ لڑکی کو ایک ایسا مرد چاہیے ہوتا ہے جو رعب والا ہو اور جس کے ساتھ اس کا مستقبل محفوظ ہو۔ اور یقیناٙٙ یہ وہی لڑکا ہو گا کہ کلاس میں اکثر لوگ اس کے رنگ اور اس کی شکل کا مذاق اڑایا کرتے ہوں گے اس بندے نے اپنے کام پر فوکس کیا پیسے کمائے اور اپنے مستقبل کو سنوارا اور سب سے بہترین بات کہ اس نے نکاح ،شادی کی ہے۔ تتلیوں کے پیچھے جانے سے بہتر ہے کہ سب سے پہلے اپنے گارڈن کو بہترین بناؤ تو تتلیاں خود بخود آپ کے پیچھے آئیں گی۔ نئے جوڑے کو شادی کی بہت بہت مبارکباد❤️ #📝میرے خیالات #🤗دلچسپ حقیقت
📝میرے خیالات - THE ೧ವ೧: IIIIEILICE 869 'TpTO THE ೧ವ೧: IIIIEILICE 869 'TpTO - ShareChat
الــلّٰـہ ہــــے نــــا اے دل کیوں وسوسے ستا رہے ہیں تمھیں؟ کیوں تم نے خود کو اتنی مشکل میں ڈال رکھا ہے ؟ جب تمہارا پروردگار تمہیں کہہ رہا ہے کہ "ڈرو نہیں اور غم نہ کرو ہم تمہیں بچانے آ رہے ہیں“ (القرآن) تــو پھــر بـے خـوف ہوجــــاؤ جب اللّٰــہ نے کہہ دیا ہے کہ وہ تمہیں بچائے گا تو کس میں اتنی جرت ہے کہ اس کے راستے میں کھڑا ہو سکے... #📝میرے خیالات #📒میری ڈائری
📝میرے خیالات - ७) فلا اخ =99 ७) فلا اخ =99 - ShareChat
مجھ کو ڈسے گا کون یہ جانتا ہوں میں، ‏لیکن کسی کا خوف کہاں مانتا ہوں میں، ‏ جنگل کا ہو یا پھر کسی آستین کا ‏سانپوں کی ساری نسلوں کو پہنچتا ہوں میں !! #🥰میرا سٹیٹس ❤️ # 🤗 جذبات 🤗
🥰میرا سٹیٹس ❤️ - fjsnp ید ّی రిరజ్ఞ Wuzb% ے یتوہےشروا کيا یھبرک ھڑب ےهاچ " 2 09 491 0: 'U; اتلدبوج 1, 6 fjsnp ید ّی రిరజ్ఞ Wuzb% ے یتوہےشروا کيا یھبرک ھڑب ےهاچ 2 09 491 0: 'U; اتلدبوج 1, 6 - ShareChat
مرشد !!! کوئی تعویذ ایسا دو کہ میں چالاک ہو جاؤں، بہت نقصان دیتی ہے مجھے یہ سادگی میری۔ #🤗دلچسپ حقیقت
🤗دلچسپ حقیقت - ShareChat
ہم نے عزت دی پر وہ اسے کمزوری سمجھ بیٹھے حالانکہ عزت دینا ہماری تربیت تھی کمزوری نہیں، #🤗دلچسپ حقیقت #📝میرے خیالات
🤗دلچسپ حقیقت - کاخ فلا کاخ فلا - ShareChat
#📝میرے خیالات #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #👨‍👩‍👦‍👦 رشتے
📝میرے خیالات - Ldl Sಐ هکات ںیرکاید ےنوہ بارخ اڑوهتوک تالمعم - انچوک ںوگول نکےن پآےکس لچەتپ Aleena Writes Ldl Sಐ هکات ںیرکاید ےنوہ بارخ اڑوهتوک تالمعم - انچوک ںوگول نکےن پآےکس لچەتپ Aleena Writes - ShareChat