کچھ بھی ہو جائے مایوس مت ہو اگر تمام دروازے بند بھی ہو جائے۔
تو وہ اللہ آپ کے لیے خوشبوؤں کا اک ایسا دروازہ کھولے گا جس کا آپ کو گمان بھی نہیں ہوگا۔۔!! #اردو
د و س ت خ ا ص۔۔۔۔۔۔۔۔😍✨🖇️🥀
جاناں 🖇️🥀آپ سے وہ دوستی ہے کہ آپ کی تکلیف سے مجھے تکلیف ہوتی ہے میری دعا ہے بارش کی طرح آپ پر برستی رہیں خوشیاں ہر بند آپ کے دل سے ہر غم کو مٹا دے۔۔!!🖇️🥀✨🫀 #حقیقت#saniya#Mafiya 😍✨🖇️🥀