INSTALL
@554177184
zindagi h moz kro
@554177184
9,833
फॉलोअर्स
2,262
फॉलोइंग
2,212
पोस्ट
मुझे ShareChat पर फॉलो करें!
Follow
zindagi h moz kro
858 ने देखा
•
3 घंटे पहले
*دائمی مریض یا ضعیف کی طرف سے حجِ بدل !* سیدنا عبداللہ بن عباس سے روایت ہے، (حجۃ الوداع میں) ایک عورت نے کہا یا رسول اللہ ﷺ! اللہ کا فریضہ حج میرے والد کے لیے ادا کرنا ضروری ہو گیا ہے۔ لیکن وہ بہت بوڑھے ہیں اونٹنی پر بیٹھ نہیں سکتے۔ کیا میں ان کی طرف سے حج (بدل) کر سکتی ہوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ ہاں۔ (صحيح البخاری، حدیث نمبر: 1513)
#Deen ki Baten
#💓 मोहब्बत दिल से
#☝अनमोल ज्ञान
6
11
कमेंट
zindagi h moz kro
531 ने देखा
•
2 दिन पहले
#💓 मोहब्बत दिल से
#Deen ki Baten
13
11
कमेंट
zindagi h moz kro
3.9K ने देखा
•
3 दिन पहले
*رسـول اللّٰـہ ﷺ فـرمـایـا کرتـے تھـے:* جب کبیرہ گناہوں سے بچا جائے تو پانچ نمازیں، ایک جمعہ دوسرے جمعہ تک اور ایک رمضان دوسرے رمضان تک، درمیان کے عرصے میں ہونے والے گناہوں کو مٹانے کا سبب ہیں۔ (صحیح مسلم، حدیث نمبر: 552)
#Deen ki Baten
#☝अनमोल ज्ञान
30
42
कमेंट
zindagi h moz kro
645 ने देखा
•
4 दिन पहले
*آپ ﷺ کا ذکرِ اطہر شروع جب ہوا، میرے الفاظ بھی باوضو ہوگئے __ تِتلیاں، پُھول، جُگنو، ہوا، روشنی، سب کے سب شاملِ گفتگو ہوگئے “__ مُـــحَـــمَّـــدٍﷺ، مُـــحَـــمَّـــدٍﷺ، مُـــحَـــمَّـــدٍﷺ.!♥️♥️*
#Deen ki Baten
15
15
कमेंट
zindagi h moz kro
563 ने देखा
•
5 दिन पहले
#❤️Love You ज़िंदगी ❤️
#💓 मोहब्बत दिल से
00:22
9
17
कमेंट
zindagi h moz kro
491 ने देखा
•
5 दिन पहले
❁ *`تلبیہ کے کلمات`* ❁ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، *رسول اللّٰہ ﷺ کا تلبیہ یہ ہوا کرتا تھا:* *لَبَّيْكَ اللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لَا شَرِيكَ لَكَ.* میں بار بار حاضر ہوں، اے اللہ! تیرے حضور حاضر ہوں، میں حاضر ہوں، یقیناً تعریفیں اور ساری نعمتیں تیری ہیں اور ساری بادشاہت بھی تیری ہے، (کسی بھی چیز میں) تیرا کوئی شریک نہیں۔ (صحيح مسلم، حدیث نمبر: 2811)
#☝अनमोल ज्ञान
#Deen ki Baten
16
11
कमेंट
zindagi h moz kro
579 ने देखा
•
9 दिन पहले
#💔 हार्ट ब्रेक स्टेटस
12
11
कमेंट
zindagi h moz kro
554 ने देखा
•
17 दिन पहले
*विकास क्या है..?* पेड़ काटकर किताब बना देना..! 🌳📚 *पतन क्या है..?* फिर उन्हीं किताबों में लिखना पेड़ मत काटो..! 😔🌱
#🌸 सत्य वचन
10
12
कमेंट
zindagi h moz kro
2.1K ने देखा
•
17 दिन पहले
*رسـول اللّٰـہ ﷺ نـے فـرمـایـا:* جمعہ کے دن صبح ہوتے ہی تمام جانور قیامت کے ڈر سے کان لگائے ہوئے ہوتے ہیں حتیٰ کہ سورج طلوع ہو جائے، سوائے جنوں اور انسانوں کے۔ (سنن ابوداؤد، حدیث نمبر: 1046)
#Deen ki Baten
10
13
कमेंट
zindagi h moz kro
1.4K ने देखा
•
17 दिन पहले
حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے، *رسـول اللّٰـہ ﷺ نـے فـرمـایـا:* جمعے کے دن ایک ایسی گھڑی (مبارک) ہے جس میں کوئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کوئی چیز مانگتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے ضرور دیتا ہے، پس اسے عصر کے بعد آخری گھڑی میں تلاش کرو۔ (سنن ابوداؤد، حدیث نمبر: 1048)
#Deen ki Baten
14
13
कमेंट
Your browser does not support JavaScript!